the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،14فروری(ایجنسی) آئندہ ٹیسٹ سیریز میں ملنی والی سخت چیلنج سے اچھی طرح واقف آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ نے آج کہا کہ ہندوستان میں کامیابی حاصل کرنا ان کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے 'زندگی کا سب سے زیادہ حسین لمحہ ہوگا- ہندوستان اور آسٹریلیا چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی جن میں سے پہلا ٹیسٹ میچ 23 فروری سے پونے میں کھیلا جائے گا.


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
سمتھ نے یہاں پہنچنے کے بعد اپنے پہلے پریس کانفرنس میں کہا، ' ہندوستان میں کھیلنا بہت بڑا چیلنج ہے. ہم جانتے ہیں کہ اگر ہم کچھ خاص کرکے سیریز جیتنے میں کامیاب رہتے ہیں تو پھر 20-10 سال بعد ہم اسے اپنی زندگی کے سب سے زیادہ حسین لمحہ کے طور پر نظر آئے گا. یہ ہندوستان میں کھیلنے کا شاندار موقع ہے. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.